23 اپریل 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ترکی اور آذربائیجان کے وزراء خارجہ سے ٹیلیفون پردوطرفہ اورعلاقائي مسائل پرگفتگوکی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ علی اکبر صالحی نے ترکی کے وزیر خارجہ احمد داؤد اوغلو اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ المار محمد یاراف سے ٹیلیفون پردوطرفہ اورعلاقائي مسائل پرگفتگوکی ہے۔ .......

/169